Advertisement

پاکستان اور بنگلادیش کا ون ڈے میچز ختم کرنےکا فیصلہ

ذرائع کےمطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچزنہیں کھیلےجائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 24th 2025, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور بنگلادیش کا ون ڈے میچز ختم کرنےکا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئےمتفقہ طورپر ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کیا ہے،طےشدہ ایف ٹی پی کے مطابق بنگلادیش نےپاکستان میں تین و ن ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی تھی، نظرثانی شدہ شیڈول میں اب بنگلا دیش ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلےگی۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان کا ایف ٹی پی سے ہٹ کردورہ بنگلا دیش میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کاامکان ہے۔ پاکستان ٹیم جولائی میں دورہ بنگلا دیش میں تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلےگی۔

ذرائع کےمطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچزنہیں کھیلےجائیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان مئی میں دوطرفہ سیریز شیڈول ہے۔ 

Advertisement
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 13 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 10 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو

  • 10 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 14 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 10 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 8 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط