پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 26th 2025, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بگوانی شمالی میں زمین کے پانی کے تنازعے پر دو گروپوں نے آپس میں فائرنگ کا تبادلہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں نصر اللہ ، ثناء اللہ ، امیر حمزہ اور عاشق شامل ہیں ۔زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ اے ایس پی علی حمزہ بھی ہسپتال پہنچ گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے واقعہ کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







