انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

شائع شدہ 2 months ago پر Mar 26th 2025, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ ، انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جنوبی وزیرستان اپر کے ڈپٹی کمشنر سلیم جان کے مطابق بدھ کو ایک دن کیلئے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ ہوگا، اس دوران آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک سڑکیں اور نواز کوٹ سے رزمک تک سڑکیں ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔
ادھر شمالی وزیرستان میں بھی رزمک سب ڈویژن میں صبح 6 بجے سے شام 6 تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ نواز کوٹ پل سے ڈنکن تحصیل رزمک تک کرفیو ہوگا جب کہ ڈنکن سے میلوگئی پل تحصیل دوسلی تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا ملکی معیشت پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ
- 16 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 16 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 10 گھنٹے قبل

پاک بھارت سیزفائر کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
- 8 منٹ قبل

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 11 گھنٹے قبل

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایدان الیگزینڈر کو رہا کردیا
- 12 منٹ قبل

امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں
- 24 منٹ قبل

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 15 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات