بمباری میں بچوں سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے


اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل آٹھویں روز بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، سات بچوں سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
سیودی چلڈرن کے مطابق ایک ہفتے میں دو سو 70 بچے شہید ہوئے، کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جبالیہ کا علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد ہزاروں تباہ حال فلسطینی دوبارہ بے گھر ہوگئے۔
سیودی چلڈرن کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں270بچے شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں تباہ حال فلسطینی دوبارہ بے گھر ہوگئے۔
حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت رکوائے اور دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں۔ ْ ادھر اسرائیلی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے جنگ بند کرنے اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 minutes ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- an hour ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago








