اماراتی صدرکا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے،مشرق وسطیٰ اور غزہ پر طویل گفتگو
غزہ شیخ محمد بن زاید نے ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

شائع شدہ 3 دن قبل پر مارچ 26 2025، 3:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید میں ٹیلی فونیک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ اور غزہ پر طویل گفتگو کی گئی۔
اس دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر نے غزہ جنگ بندی اور علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے پر گفتگو کی۔ شیخ محمد بن زاید نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور غزہ میں فوری امداد یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
اماراتی صدر نے کہا کہ دو ریاستی حل ہی امن و استحکام کی ضمانت دے گا۔ اس کے علاوہ دونوں صدور کے درمیان امریکا امارات میں تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔

بھارت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں میں ملوث ہے،دفتر خارجہ
- 14 minutes ago

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتیں مسلسل بڑھ رہیں ، تعداد694 ہو گئی
- 5 hours ago
کشمور: فریقین کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 افرادجاں بحق،متعددزخمی
- 5 minutes ago
عید الفطر پر 820 قیدیوں کے لیے سزا میں نرمی کا اعلان
- 18 hours ago

گوجرانوالہ میں زہریلاکھاناکھانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق
- 19 minutes ago
کامیڈین حسن عباس کو یوم پاکستان کے موقع پر نیویارک میں اعتراف فن ایوارڈ سے نواز دیا گیا
- 5 hours ago

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا
- 4 hours ago

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی
- 3 hours ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر
- 5 hours ago

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں،وزیر داخلہ
- 3 hours ago

مصطفی ٰ عامر قیل کیس : اغواکار کی جانب سے تاوان کی کال کا تاحال کو ئی سراغ نا لگایا جا سکا
- 6 hours ago

پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات