سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کیسز کی کمی
جنوری 2025 میں 1909 نئے کیسز دائر ہوئے ،2192 کیسز نمٹائے گئے، فروری 2025 میں 1394 نئے کیسز دائر ہوئے 2069 کیسز نمٹائے گئے

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر مارچ 27 2025، 5:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کیسزکی کمی ہوگئی ۔
گذشتہ سال نومبر میں 1487 نئے کیسز دائر ہوئے ،2901 کیسز نمٹائے گئے، دسمبر 2024 میں 1115 نئے کیسز دائر ہوئے، 2458 کیسز نمٹائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2024 میں سپریم کورٹ میں زیر التو ا مقدمات کی تعداد 59 ہزار 784 تھی، جبکہ گذشتہ سال اکتوبر میں 1089 نئے کیسز دائر ہوئے، 1847کیسز نمٹائے گئے۔
جنوری 2025 میں 1909 نئے کیسز دائر ہوئے ،2192 کیسز نمٹائے گئے، فروری 2025 میں 1394 نئے کیسز دائر ہوئے 2069 کیسز نمٹائے گئے، سپریم کورٹ میں اس وقت 56 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں۔

باہمی اتفاق رائے کے بغیر نئی نہریں تعمیر نہیں کی جائیں گی ، وزیر اعظم
- 16 minutes ago
جنگ ہوئی تو پاکستان سے بہت مار پٹے گی، بھارتی سابق جنرل کا اعتراف
- an hour ago

اقوام متحدہ کا پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
- 2 hours ago

فواد خان کی فلم عَبیر گُلال کے گانوں کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دیا گیا
- 2 hours ago

ویزوں کی منسوخی کا فیصلہ صرف مخصوص حالات پر لاگو ہوگا ، بھارتی وزارت خارجہ
- 5 minutes ago

کرتارپور راہداری سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری
- an hour ago

نہروں کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب
- 23 minutes ago

خاتون ایس ایچ او ڈکیتی میں استعمال ہونے والا پستول گھر میں رکھنے پرگرفتار
- 33 minutes ago

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست کون سنے گا، فیصلہ نہیں ہو سکا
- 27 minutes ago

سینیٹ میں حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
- 2 hours ago

نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز "ویڈنزڈے" سیزن 2 کا دل دہلا دینے والا ٹیزر جاری
- an hour ago

ملیریا کے خاتمے اور قابل علاج بیماری کیخلاف جنگ جاری رہے گی ، وزیر اعظم
- 34 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات