پنجاب آرٹس کونسل کا عیدالفطر پر تھیٹر میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور عریانی کے سدباب کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ
ان مالکان سے حلف نامے لیے گئے ہیں جبکہ کیمروں کے ذریعے سخت مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے مزید کہا کہ فحاشی پھیلانے کی مرتکب اداکاراؤں پر پابندی برقرار ہے .

لاہور شادمان میں واقع پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے ہیڈ آفس میں صحافیوں کو دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل تنویر ماجد نے کہا کہ چند روز قبل تھیٹرز مالکان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے فحاشی سے پاک ڈرامے پیش کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
ان مالکان سے حلف نامے لیے گئے ہیں جبکہ کیمروں کے ذریعے سخت مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے مزید کہا کہ فحاشی پھیلانے کی مرتکب اداکاراؤں پر پابندی برقرار ہے .
یہ عید پر کسی صورت ڈرامہ نہیں کر سکیں گی اگر عید کے دوران کوئی بھی تھیٹر خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اسکے خلاف قوانین کے مطابق کارروائی ہو گی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل نے مزید کہا کہ سینسر ریہرسل بھی مکمل دیکھی جا رہی ہے اور مکمل چھان بین کے بعد ڈرامہ اسکرپٹ پاس کیا جائے گا ۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 15 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 15 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 12 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 16 گھنٹے قبل









