شرجیل میمن نے کہاکہ بلاول بھٹو نے گزشتہ روز واضح پیغام دیا پاکستان ہےتو ہم سب ہیں، بلاول بھٹو نے ملک کے مسائل،خوشحالی اور سلامتی کی بات کی ہے،انہوں نے تو کہا ہےکہ چاروں صوبوں کو مل کر چلنا چاہیے۔


سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری صاحبہ کے بیان پر افسوس ہوا، کیا آپ نے آئین پڑھا ہے، کیا آپ کو آئین پڑھنا آتا ہے؟
کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہےکہ صدر منظوری دیں گے، بلاول بھٹو نے کہاکہ کسی صورت کینال منصوبے کو بننے نہیں دیا جائےگا۔
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاکہ 7 کروڑ لوگ اور ان کی معیشت کے مسئلے کو آپ سیاست کہہ رہی ہیں؟ میں سمجھتا ہوں کوئی عقلمند انسان ایسا بیان نہیں دےسکتا، میڈم آپ آئین پڑھ کر بیان دیں،آپ کا کوئی وفاق سے مسئلہ ہےتو گھر پر حل کریں۔
شرجیل میمن نے کہاکہ بلاول بھٹو نے گزشتہ روز واضح پیغام دیا پاکستان ہےتو ہم سب ہیں، بلاول بھٹو نے ملک کے مسائل،خوشحالی اور سلامتی کی بات کی ہے،انہوں نے تو کہا ہےکہ چاروں صوبوں کو مل کر چلنا چاہیے۔
انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کہہ چکے کہ شہباز حکومت کے ساتھ نہیں عوام کے ساتھ ہیں،پیپلز پارٹی نے ہر فورم پر چولستان کینال منصوبے کی مخالفت کی ہے، 18 اپریل کو تمام ایشوز پر حیدر آباد میں جلسہ کریں گے۔

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کررہا، وزارتِ داخلہ کی تصدیق
- 26 منٹ قبل

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کا بھاؤ کیا رہا؟
- 39 منٹ قبل

پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے پا جائے گا،وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تجارت کو تین سالوں کے اندر 1 بلین امریکی ڈالر تک لے جایا جائے گا، شہباز
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیراعظم کی مبارکباد
- 2 دن قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا الوداعی خطاب، افواج کی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی پر زور
- ایک گھنٹہ قبل
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- 21 گھنٹے قبل

سہ ملکی سریز: اکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 18 گھنٹے قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- ایک دن قبل

نامورگلوکار ساحر علی بگا کا نیا ویڈیو سونگ مستانی ریلیز کے لئے تیار
- ایک گھنٹہ قبل






