ماڈل و اداکار سمیع خان کی جانب سے شوبز سے وابستہ افراد کےلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام
اداکار سمیع خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کی خوشی کے موقع پر دوستوں کے ساتھ اس طرح تقریبات میں مل بیٹھنے کا موقع حاصل ہوجاتاہے

لاہور : ماڈل و اداکار سمیع خان کی جانب سے شوبز سے وابستہ افراد کےلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔
پارٹی میں ماڈل و بیوٹیشن ثمر ہ ایمان، گلوکار سونو ڈینجرس،گلوکار احسن ،رطبا خان،شارال ضیا،ماری خان، گلوکار عمیر خان، صائم علی، مریم خان، اور فیصل سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر گلوکار سونو ڈینجرس، احسن عباس ،ربکا سلیم اور عمیر خان نے خان نے اپنی آواز خان جادو جگاتے ہوئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جبکہ تقریب میں ماڈل و اداکارہ رطبا خان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
اداکار سمیع خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کی خوشی کے موقع پر دوستوں کے ساتھ اس طرح تقریبات میں مل بیٹھنے کا موقع حاصل ہوجاتاہے عید کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں سمیع خا ن کا مزید کہنا تھا کہ ان دنوں فلم شوٹنگ میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ چند ماڈلنگ پروجیکٹ بھی کر رہا ہوں ۔

صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکا سمیت محتلف ممالک میں احتجاج
- 2 گھنٹے قبل

شادی شدہ بیٹی کو متوفی والد کے سرکاری کوٹے پر نوکری سے محروم کرنا غیر قانونی اور امتیازی قرار
- 14 منٹ قبل

جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کے دور حکومت میں بننے والا اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم ابھی بھی قائم ہے ، مولانا فضل الرحمن
- 13 گھنٹے قبل

ایران برابری کی بنیاد پر امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے،صدر مسعود پزشکیان
- ایک گھنٹہ قبل
سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی
- 15 گھنٹے قبل

اختر مینگل کا دھرنا ختم کرنے سے انکار، ہر صورت کوئٹہ کی جانب مارچ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

سول ایوی ایشن کی تاریخ کا اہم سنگ میل، یورپی سی اے اےکی ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچے گی
- 17 منٹ قبل

ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری
- 15 گھنٹے قبل