صدر نے کینال کی دستاویزات کی منظوری دی تھی ، سندھ میں کی جانیوالی سیاست تکلیف دہ ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب پی ٹی آئی پرخوب گرجیں، پیپلزپارٹی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا، بولیں کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کی عجب کہانیاں سامنےآ رہی ہیں۔


وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینا شہباز شریف کا تاریخی اقدام ہے، آئندہ چند روز میں ایک اور بڑی خوشخبری وزیراعظم عوام کو دیں گے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خطوط لکھنے والے ملک کو سری لنکا بنانا چاہتے تھے، جو ناکام ہوگئے، بلاول بھٹو کی تقریر میں کینال کے معاملہ پر انہوں نے کہا کہ کینال پر منظوری صدر زرداری کی زبانی کلامی نہیں دستاویزی ہے، اس معاملے پر سندھ میں کی جانے والی سیاست تکلیف دہ ہے۔
انہوں نےکہا کہ پی ٹی آئی کےلوگ ٹکڑوں میں تقسیم ہوکر ایک دوسرےکی کرپشن کے پول کھول رہے ہیں، گنڈا پور کی تو کرسی خطرے میں ہےجس پر وہ عزت بچانے کے لیےوفاق پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہے ہیں، جس سے ہم ڈرنے والے نہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب پی ٹی آئی پرخوب گرجیں، پیپلزپارٹی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا، بولیں کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کی عجب کہانیاں سامنےآ رہی ہیں۔
عظمیٰ بخاری نےبلاول بھٹو کی جانب سے کینال کے معاملے پر تقریر کے حوالے سے کہا کہ بھارت نے اپنا والاحصہ آباد کر دیا ہے،پنجاب کا پانی کس طرح تقسیم کرتے ہیں، سیلاب کے دنوں میں پانی ضائع ہوتا تو اسے مینج کرنے کی ضرورت ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 4 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago
