پٹرولیم مصنوعات 12 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے


خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیاجارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، برینٹ خام تیل 60.12 ڈالرز فی بیرل کی سطح پرآگیا ہے، پٹرولیم مصنوعات میں 12 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت74.95 ڈالرفی بیرل تھی،2 اپریل کے بعد سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت14 ڈالرز فی بیرل سے زائد کم ہوئی۔
عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی بنتی ہے، اس وقت پٹرول اور ڈیزل پر70 روپے فی لٹر لیوی عائد ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے پیش نظر جی ایس ٹی کی شرح بھی بڑھائی جاسکتی ہے۔

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا
- 37 منٹ قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- ایک دن قبل

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک
- 33 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک دن قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال
- 4 منٹ قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل