ہفتے کے روز ملکی صرافہ بازاروںمیں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 12th 2025, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی :عالمی و ملکی مارکیٹوں میں سونا کی قیمتوںمیں ایک دفعہ پھر اضافہ ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز ملکی صرافہ بازاروںمیں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1543 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہےجس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 9روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 3236 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



