کراچی کنگز نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ ٹیم کی قیادت ڈیوڈ وارنر کر رہے ہیں اور نائب کپتان حسن علی بھی پلیئنگ 11 میں شامل ہیں۔


پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل 10 کا چھٹا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں لاہور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کنگز نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ ٹیم کی قیادت ڈیوڈ وارنر کر رہے ہیں اور نائب کپتان حسن علی بھی پلیئنگ 11 میں شامل ہیں۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔
فاسٹ بولر عباس آفریدی اور ایڈم ملن بھی یہ میچ کھیل رہے ہیں جب کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کراچی کنگز کھلاڑی کی کھوج کی دریافت فاسٹ بولر فواد علی بھی آج کے میچ کا حصہ ہیں۔
ٹم سائفرٹ وکٹ کیپر کے فرائض انجام دے رہے ہیں جب کہ جیمز ونس، شان مسعود، خاشدل شاہ، عرفان خان اور عرفات منہاس بھی پلیئنگ 11 کا حصہ ہیں۔
لاہور میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت ایک خاتون زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل

نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 منٹ قبل

کراچی :لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ،ملبے سے 4 لاشیں اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

8 محرم الحرام، پنجاب بھر میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
- ایک گھنٹہ قبل

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب24 گھنٹوں میں آ جائے گا،صدر ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز، آندھی اور طوفان کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
- 4 گھنٹے قبل

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
- 3 منٹ قبل

یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل