اسکولز ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی
پابندی غیر معینہ مدت تک عائد کی گئی ہے۔ محکمہ اسکول تعلیم سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Apr 15th 2025, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسکولز ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے اسکولز ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے سبجیکٹ اسپشلسٹ بی ایس 17اور سپرنٹنڈنٹس بی ایس 17کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی، وزیر تعلیم کی ہدایت پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔
پابندی غیر معینہ مدت تک عائد کی گئی ہے۔ محکمہ اسکول تعلیم سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





