Advertisement

وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کیلئے آرام گاہ بنانے کا فیصلہ

وادی منیٰ میں پیدل چلنے والوں کے لیے 50 ہزار میٹرمربع راستے کو سایہ دار بنایاجا رہاہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 17th 2025, 10:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج  کیلئے آرام گاہ بنانے  کا فیصلہ

وادی منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کیلئے  مختلف فاصلوں پر آرام گاہ بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل کو حج کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

دوران بریفنگ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل نے بتایا کہ وادی منیٰ میں پیدل چلنے والوں کے لیے 50 ہزار میٹرمربع راستے کو سایہ دار بنایاجا رہاہے۔

مزید برآں  جبل الرحمہ میں 60 ہزار مربع میٹر پر شیڈز اور پانی کے پھوار والے پنکھوں کی تنصیب جاری ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت