فاسٹ باؤلر حسن علی نے پی ایس ایل کی 84 اننگز میں سب سے زیادہ 116 وکٹیں حاصل کر لی ہیں


کراچی:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر حسن علی پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے۔
حسن علی نے پی ایس ایل میں وہاب ریاض کا ریکارڈ توڑ دیا، وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
سٹ باؤلر حسن علی نے یہ اعزاز گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں حاصل کیا،جس میں انہوں نے کوئٹہ کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔
گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف انہوں نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جس کے ساتھ ان کی وکٹوں کی مجموعی تعداد 116 ہو گئی۔
فاسٹ باؤلر حسن علی نے پی ایس ایل کی 84 اننگز میں سب سے زیادہ 116 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔ اس سے قبل سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ وہاب ریاض کے پاس تھا انہوں نے 87 اننگز میں 113 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 گھنٹے قبل







