راولپنڈی ": عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منطوری دی۔

جی این این کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی بنیادوں پرکیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منطوری دی گئی ہے اور یہ اضافہ 2019-20 کےلیے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، تاہم بجلی کے صارفین پر84 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ایک سال کےلیے کیا گیا، اضافے کا اطلاق حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری ہونے کےبعد ہوگا۔ کے الیکڑک اورلائف لائن صارفین اضافے سے مستثنی رہیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ بھی بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا تھا ، نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کے تحت اکتوبرکے لئے 29 پیسے اورنومبر کے لئے76 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد صارفین پر8 ارب 40 کروڑروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago




