واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوجی حکومت پر نئی پابندیاں لگانے کا حکم جاری کر دیا ۔ پابندیوں کے بعد میانمار میں فوجی بغاوت کرنے والے جرنیلوں کو امریکہ میں موجود ایک ارب ڈالرز کے اثاثوں تک رسائی حاصل نہیں ہو سکے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کر رہے ہیں جس کے تحت میانمار کے فوجی جرنیل امریکہ میں موجود ایک ارب ڈالر کے اثاثوں تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے۔امریکی صدر نے اس بات کا بھی واضح طور پر عندیہ دیا کہ وہ اس سلسلے میں مزید اقدامات بھی کر رہے ہیں۔جو بائیڈن نے کہا کہ ’فوج کو اقتدار سے علیحدہ ہو جانا چاہیے اور برما کے لوگوں کی مرضی کا احترام کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے میانمار کی فوج نے تصدیق کی کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی کی رہنما آنگ سان سوچی اور دیگر رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے۔فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں ایک سال کے لیے ہنگامی حالات کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ فوج بغاوت کے بعد میانمار میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 16 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 17 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago





