راولپنڈی : کھیل کے میدان میں بھارت کو دھول چٹانے والے پاکستان کا فخر، مارشل آرٹ کے مایہ نازکھلاڑی احمد مجتبیٰ نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سےملاقات کی ہے ۔

مارشل آرٹ کے کھلاڑی احمد مجتبیٰ نے ٹوئٹر پر پیغام میں بتایا کہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی احمد مجتبیٰ نے کہا کہ میجر جنرل بابر افتخار نے بہت حوصلہ دیا، بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔ احمد مجتبیٰ نے نوجوانوں سے تلقین کی کہ وہ اللہ رب العزت پر کامل یقین رکھیں اور محنت کے اصول کو اپنائیں ۔
Met @OfficialDGISPR today. I am humbled by the encouragement and support. I request our youth to have faith in Allah & follow the principles of hard work and commitment. #ALLAHOAKBAR #Wolverine #mygym @ImranKhanPTI pic.twitter.com/WNiEHfU9k3
— Ahmed Wolverine Mujtaba (@ahmedwolverine1) February 10, 2021
واضح رہے کہ سنگاپور میں جاری ون چیمئن شپ تھری کے ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستانی مکس مارشل آرٹ فائٹر نے بھارتی کھلاڑی کو 56 سیکنڈز میں ہی زیر کردیا۔اور انہوں نے اس جیت کو کشمیریوں کے نام کردیا۔مقابلہ شروع ہونے کے 56 سیکنڈ کے اندر ہی احمد مجتبیٰ نے بھارتی کھلاڑی کے منہ پر زور سے مکا مارا جس کے بعد وہ گر گیا یوں پاکستانی فائٹر کو میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔
Ahmed Mujtaba ?? gets Pakistan the win over India, STOPPING Rahul Raju in Round 1! @ahmedwolverine1 #ONEUnbreakable3 #WeAreONE #ONEChampionship pic.twitter.com/wpVX2avZQw
— ONE Championship (@ONEChampionship) February 5, 2021

بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں، تمام قیدیوں کو صحت کی سہولیات میسر ہیں،عطاء اللہ تارڑ کی وضاحت
- 13 گھنٹے قبل

قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
- 12 گھنٹے قبل

شی جن پنگ سے برطانوی وزیرِاعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات ،تعاون اور تجارت کو فروغ دینے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟
- 11 گھنٹے قبل

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان،سمری تیار
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
- 7 گھنٹے قبل

بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی خاتون اور بچی کی17 گھنٹوںبعد نعشیں مل گئیں
- 13 گھنٹے قبل

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سوار تمام افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

عالمی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا،دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
- 11 گھنٹے قبل








.jpg&w=3840&q=75)



