Advertisement
تجارت

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر Apr 23rd 2025, 8:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد  رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال کے لیےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ مزیدکم کردیا ہے۔

آئی ایم ایف نےپاکستان کی معاشی شرح نموکاتخمینہ 3 فیصدسےکم کرکے 2 اعشاریہ 6فیصد کر دیا۔ آئی ایم ایف نےآئندہ مالی سال کیلئے بھی پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطا بق جنوری2025 میں آئی ایم ایف نےرواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نموکا تخمینہ 3فیصد لگایا تھا۔

اکتوبر2024میں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نموکا تخمینہ 3 اعشاریہ دو فیصد لگایا تھا، رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نموکا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونےکاخدشہ ہے۔

Advertisement
صدر  ٹرمپ  چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے کیلئے پر امید، عائد ٹیرف میں کمی کا بھی عندیہ

  • 7 hours ago
سپریم کورٹ میں  بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 4 hours ago
صہیونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید

صہیونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید

  • 7 hours ago
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا

  • 4 hours ago
امریکی کانگریس مین جیک  برگمین نے دوبارہ بانی پی ٹی آئی  کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

  • an hour ago
ملک کے مختلف علاقوں میں سورج کی تپش میں دن بہ دن اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں سورج کی تپش میں دن بہ دن اضافہ

  • 7 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کا اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان

پاکستان کسان اتحاد کا اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان

  • an hour ago
جنوبی ایشیا میں امن ایٹمی خطرات میں کمی اور توازن سے ممکن ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس

  • 5 hours ago
پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈہ ایک بار پھر بے نقاب

  • 3 hours ago
امریکا کا جنوب مشرقی ایشیا سے سولر پینلز کی درآمد پر 3500 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ

  • 6 hours ago
پاکستانی دفتر خارجہ  کا پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے پرردعمل

پاکستانی دفتر خارجہ کا پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے پرردعمل

  • 5 hours ago
مستونگ میں دہشتگردوں  کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملہ، دو لیویز اہلکار شہید

  • 2 hours ago
Advertisement