فیڈرل پبلک سروس نے سی ایس ایس 2024 کےتحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا
سی ایس ایس تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب 2.53 فیصد رہا

شائع شدہ a year ago پر Apr 29th 2025, 10:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2024 کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیئے۔
جاری کر دہ نتائج کے مطابق کل 23 ہزار 100 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی تاہم 15 ہزار 602 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔
امتحان میں شریک ہونے والے 15,602 امیدواروں میں سے صرف 395 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔
سی ایس ایس تحریری امتحان میں کامیابی کا تناسب 2.53 فیصد رہا۔
کامیاب ہونے والے 395 امیدواروں میں سے 157 امیدوار خواتین جبکہ 238 مرد ہیں، سال 2023 میں 3 فیصد امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





