لبنان میں چھوٹا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،3افراد مارےگئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2021, 9:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت کے شمال میں ایک چھوٹا ٹرینر طیارہ گرنے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ اور ایک ہی کنبہ کے ایک مرد اور خاتون شامل ہیں ۔
لبنان کے مقامی میڈیا نے ساحلی قصبے جونیہ کی اونچائی میں درختوں کے درمیان پڑے چھوٹے سفید طیارے کے ملبے کی تصاویر شائع کیں ہیں ۔
خیال رہے کہ لبنان میں چھوٹے طیارے عام طور پر پائلٹ کی تربیت کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں ، یا لوگوں کو خاطر خواہ فیس کے بدلے سیر پر لے جاتے ہیں۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

حسین چہرے، مورنی جیسی چال لاہور میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 16 منٹ قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 33 منٹ قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 21 گھنٹے قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











.webp&w=3840&q=75)
