لاہور: پاکستانی مشہور اداکارہ ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر فلموں کے بعد ڈراموں میں بھی جلوا افروز ہوں گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2021, 9:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ٹیلی وژن پر بھر پور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ خان نے فلمی دنیا میں قدم جمائے ہیں ۔ اداکارہ اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں ان میں ایک بالی ووڈ جبکہ تین پاکستانی فلمیں شامل ہیں ۔
بالی ووڈ فلم میں اداکارہ نے بالی ووڈ کنگ شارخ خان کے مقابل کردار ادا کیا ہے ۔
اب یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ 6 سال بعد دوبارہ ڈراموں میں ایک مرتبہ پھر جلوا آفروز ہوں گی۔
اداکارہ ماہرہ خان کی چھوٹے پردے پر واپسی سے مداح خوش ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے اس فیصلے کی تعریف کی جارہی ہے۔

پنجاب حکومت نے اسکولوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلہ تبدیل کردیا،تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟
- 43 منٹ قبل

آئی سی سی نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
- 4 گھنٹے قبل

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا کیس سننے سے انکار
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی طبیعت بگڑنے پرجیل سے اسپتال منتقل کردیا
- 3 گھنٹے قبل

معرکۂ حق اور یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" جاری
- 3 منٹ قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بڑی گراو ٹ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 41 منٹ قبل

معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف سےایک ارب ڈالرکی تیسری قسط ملنے کاامکان
- 18 منٹ قبل

عدالتی احکامات کے باوجود اعظم سواتی کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان امریکا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم، انٹیلیجنس شیئرنگ تیز کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ صورتحال بہتر ہو جائے گی، وزیر خزانہ
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ نے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ویڈیو "سر بلند" جاری کر دی
- 30 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نوازا گیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات