اعلامیے کےمطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن جدید توانائی کے ذریعے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئےکوشاں ہے۔


چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نےملکی تاریخ میں سب سےزیادہ دن تک مسلسل کام کرنے کا نیاریکارڈ قائم کر دیا۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کےاعلامیہ کےمطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ یونٹ 1 نے 400 دن تک مسلسل کام کرکےایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 اور یونٹ 4 نے 365 دن تک مسلسل آپریشن کا ریکارڈ بنایا تھا، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 6 جوہری پاور پلانٹس مجموعی طورپر 3530 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں۔
کمیشن نےاس کامیابی کا سہرا کمیشن کے سائنسدانوں،انجینئروں اور ٹیکنیشنز کےسر پرسجایا۔
اعلامیے کےمطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن جدید توانائی کے ذریعے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئےکوشاں ہے۔

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 6 hours ago

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 10 hours ago

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 6 hours ago

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 6 hours ago

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 6 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 12 hours ago

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 12 hours ago

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 8 hours ago

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 7 hours ago

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 6 hours ago

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 12 hours ago