مودی کی قیادت میں ہندوستان علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے ، پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے اعلامیےمیں کہا گیا کہ مودی کی قیادت میں ہندوستان علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، ہم اس جنگ کی حمایت اور تسلط کےخطرناک عزائم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

شائع شدہ a year ago پر May 1st 2025, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہےاورایسےمیں قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے۔
پی ٹی آئی کے اعلامیےمیں کہا گیا کہ مودی کی قیادت میں ہندوستان علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، ہم اس جنگ کی حمایت اور تسلط کےخطرناک عزائم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی دھمکیوں کے جواب میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، ایسے وقت میں قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے۔
سیاسی اور کورکمیٹی نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی طاقت اور واضح ردعمل کامظاہرہ کر رہے ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


