Advertisement

کراچی کنگزکی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر204 رنزکا ہدف دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 1 2025، 8:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کنگزکی  ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست

پی ایس ایل کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست  دیدی ۔

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر204 رنزکا ہدف دیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے جیمس ونس نے 65،عرفان خان 44، خوشدل  13 بالز پر 33  جبکہ ڈیوڈ وانر 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

کراچی کنگز 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 16.1 اوورز میں  117 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یاسر خان 26 اور کامران غلام 29 رنز بنا کر نمایاں رہے ، کپتان رضوان صفر پر پویلین واپس لوٹ گئے ۔

ملتان سلطانز کے بالر کراچی کنگزکے صرف 4 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیج پائے، عبید شاہ نے 2 ، ڈیود ویلی اور کرنٹس چیمپر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

Advertisement
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 12 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 13 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 12 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • ایک گھنٹہ قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 12 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • ایک گھنٹہ قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 12 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی