ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر204 رنزکا ہدف دیا۔

شائع شدہ a year ago پر May 1st 2025, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ایس ایل کے 20 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دیدی ۔
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں کے نقصان پر204 رنزکا ہدف دیا۔
کراچی کنگز کی جانب سے جیمس ونس نے 65،عرفان خان 44، خوشدل 13 بالز پر 33 جبکہ ڈیوڈ وانر 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کراچی کنگز 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 16.1 اوورز میں 117 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یاسر خان 26 اور کامران غلام 29 رنز بنا کر نمایاں رہے ، کپتان رضوان صفر پر پویلین واپس لوٹ گئے ۔
ملتان سلطانز کے بالر کراچی کنگزکے صرف 4 کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیج پائے، عبید شاہ نے 2 ، ڈیود ویلی اور کرنٹس چیمپر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 10 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



