Advertisement

کراچی : رینجرزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5ملزم گرفتار

کراچی : ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث5ملزم گرفتار کر لیے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 10th 2021, 12:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان رینجرز کے مطابق  منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ، ملزمان کوئٹہ اور گوادر سے منشیات اسمگل کرکے ڈی ایچ اے اور دیگر علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،ایمونیشن  اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان  میں  خیال،حمید،زرنواز،عرفان اور ذاکر شامل ہیں ۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار