اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کردی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے تحریری موقف بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے جمع کروا دیا ۔مسلم لیگ ن نے استدعا کی ہے، عدالت قرار دے سینیٹ انتخابات پر آرٹیکل 226 کا اطلاق ہوتا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ریفرنس دائر کرنے کا صدر مملکت کو غلط مشورہ دیا،ریفرنس پر رائے دینا عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہوگا،ریفرنس میں سیاسی نوعیت کا سوال اٹھایا گیا ہے، سینیٹ الیکشن قانون نہیں آئین کے تحت ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) بھی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کرچکی ہے۔جبکہ وزیر اعظم عمران خان سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانا چاہتے ہیں ، جس کے لیے حکومت صدارتی ریفرنس بھی جار ی کرچکی ہے جو سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے مشروط ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل





