اسلام آباد زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی آ گئی ہے اورگزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 82 ملین ڈالر کی کمی آئی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق 4فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 20ارب ڈالر رہا،ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی آ ئی ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 82 ملین ڈالر کی کمی آئی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ مرکزی بینک کے ذخائر8کروڑڈالر کمی سے 12.94ارب ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7ارب12کروڑ ڈالر کے ذخائرہیں۔
خیال رہے کہ 4فروری تک مرکزی بینک کے ذخائر 13,031.2 ارب ڈالر تھے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7,131.9 ارب ڈالر کے ذخائر موجود تھے اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20,163.1 ارب ڈالر کی سطح پر موجود تھے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



