Advertisement
پاکستان

باجوڑ میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، 5سالہ بچہ شہید

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کا راکٹ حملہ ہوا جس میں 5سالہ بچہ شہید ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 1:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، دہشت گردوں کے  حملے میں 5سالہ بچہ شہید ہوگیا۔

 آئی  ایس پی آر کے مطابق   دہشت گردوں کے حملے میں 7بچے زخمی بھی ہوئے، باجوڑ میں افغانستان  سے دہشت گردوں نے 5راکٹ  داغے، راکٹ  باجوڑ  کے علاقے سرکئی  ٹاپ ، لغاری سیکٹر پر فائر کئے گئے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا