Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما انتقال کرگئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 14 2021، 11:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

نجی ٹی وی  کے مطابق سیف اللہ پراجہ پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رہے تھے اور کافی عرصے سے بیماری سے نبرد آزما تھے ۔

 

سیف اللہ پراچہ کے نماز جنازہ اور تدفین کے بارے میں اہل خانہ نے تفصیلات بعد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
Advertisement