Advertisement
تجارت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی : آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 15 2021، 11:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی ہے ،کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 12 پیسے ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 159 روپے 60 پیسے ہے ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement