یہ فیصلہ 23 جولائی کو منعقدہ پی ایس بی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا،جبکہ نوٹیفکیشن میں مدت کا تعین نہیں کیا گیا ہے،ترجمان


لاہور: حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان بگڑتی ہو ئی صورتحال اور سیکیورٹی تناظر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھارت میںہونے والے کسی بھی مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشن کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر حامی بھرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
اس حوالے سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔
جاری کرد ہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو بھارت جانے سے روک دیا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اسپورٹس فیڈریشن پاکستان اسپورٹس بورڈ کی اجازت کے بغیر بھارت میں ہونے والے کسی اسپورٹس ایونٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیڈریشنز بھارت میں کھیلوں میں شرکت سے قبل پی ایس بی سےمشاورت کرنا ہو گی۔
ترجمان اسپورٹس بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ 23 جولائی کو منعقدہ پی ایس بی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا،جبکہ نوٹیفکیشن میں مدت کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےبعد اب قومی ہاکی ٹیم ایشیا ہاکی کپ میں شریک نہیں ہوسکے گی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 12 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 11 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 16 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 12 hours ago





