وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) مین جاری اصلاحاتی عمل کے تحت جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری دے دی ہے


وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) مین جاری اصلاحاتی عمل کے تحت جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے ہدایت دی کہ صرف ڈیجیٹائزیشن نہیں بلکہ پورا ڈیجیٹل ایکوسسٹم تشکیل دیا جائے جو خام مال کی تیاری، درآمد، مصنوعات کی مینوفیکچرنگ اور صارف کی خریداری تک ویلیو چین کا احاطہ کرے۔
وزیر اعظم نے اس مقصد کے لیے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کی اس نظام سے ٹیکس بیس میں اضافہ اور غیر رسمی معیشت کا خاتمہ ممکن ہو گا، جس سے عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کا ہدف حاصل کیا جا سکے گا۔
اجلاس میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، چئیر مین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال،احد خان چیمہ، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی،چیف کوآرڈینیٹر مشرف زیدی، معاشی ماہرین اور دیگر حکام نے شرکت کی اور جدید ڈیجیٹل نظام کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل





