سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے پر آ گیا
چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔ فی تولہ چاندی 60 روپے کمی کے بعد 3,963 روپے اور 10 گرام چاندی 52 روپے کمی کے ساتھ 3,397 روپے میں دستیاب ہے۔


ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نیا ریٹ 3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا 257 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 5 ہزار 555 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 235 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 80 ہزار 102 روپے ہو گئی ہے۔
چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔ فی تولہ چاندی 60 روپے کمی کے بعد 3,963 روپے اور 10 گرام چاندی 52 روپے کمی کے ساتھ 3,397 روپے میں دستیاب ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کی قیمت 3,340 ڈالر سے کم ہو کر 3,337 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔
یاد رہے کہ 24 جولائی کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,900 روپے کی نمایاں کمی ہوئی تھی اور نرخ 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر آ گیا تھا۔ اس کے اگلے روز، 25 جولائی کو، قیمت مزید 2,300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے پر آ گئی تھی۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 5 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- an hour ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 5 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 3 hours ago







