مغویوں کو ایک منظم گروہ نے جال میں پھنسا کر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا،پولیس


کشمور: سندھ پولیس اور رینجرز نے گیھلپور کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کشمور پولیس اور رینجرز نے گیھلپور کے علاقے میں مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی انتہائی کامیاب اور بروقت تھی۔
پولیس کے مطابق مغوی افراد کو دو ہفتے قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا تھا۔ مغویوں کو ایک منظم گروہ نے جال میں پھنسا کر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا،اطلاع ملنے پر پولیس اور رینجرز نے مربوط حکمتِ عملی کے تحت کارروائی کی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے کشمور پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشنز جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- ایک دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 2 دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- ایک دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ایک دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 2 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- ایک دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 2 دن قبل




