اچانک بڑی تعداد میں زائرین مندر میں جمع ہوگئے تھے، جب کچھ لوگوں نے رش سے باہر نکلنے کی کوشش کی تو بھگدڑ مچ گئی،عینی شاہدین


بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں منسا دیوی کے مندر میں پیش آیا جہاں بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اتر کھنڈ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فلاحی کاموں میں مصروف ہیں اور 35 افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اچانک بڑی تعداد میں زائرین مندر میں جمع ہوگئے تھے، جب کچھ لوگوں نے رش سے باہر نکلنے کی کوشش کی تو بھگدڑ مچ گئی،انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کے گرنے کی وجہ سے میرے ہاتھ میں بھی فریکچر ہوگیا۔
خیال رہے کہ بھارت میں مذہبی تہواروں کے دوران بھگدڑ اور بد انتظامی معمول ہے،رواں سال جنوری میںمہا کمبھ میلے میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل







