شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنےکے جرم میں گرفتار ہوا تھا،جس پر مجاز عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی ،وزارت داخلہ

شائع شدہ a year ago پر Jul 27th 2025, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی حکومت نے ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بیان جاری کیا ہےکہ مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری بختیار زیب مملکت میں ہیروئن اسمگلنگ کرنےکے جرم میں گرفتار ہوا تھا،جس پر مجاز عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی جسے سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم کو اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 25 minutes ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 19 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 14 minutes ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






