Advertisement
پاکستان

اراضی ریکارڈ سنٹرز کی 22 ارب روپے سے زائد آمدن

لاہور : پنجاب میں اراضی ریکارڈ سنٹرز سے فرد انتقالات کی مد میں سرکاری خزانے میں 22 ارب روپے سے زائد آمدن ریکارڈ کی گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 1:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ برس میں اراضی ریکارڈ سنٹر کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 246 مخصوص اراضی سنٹر کے علاہ، سٹیلائٹ سنٹر اور دیگر اداروں کے ساتھ اشتراک کی بدولت 5000 سے زاہد کیاسک کے ذریعے عوام کو اراضی ریکارڈ  فراہم کیا جارہا ہے ۔

اراضی ریکارڈ سنٹر کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کی بدولت گزشتہ مالی سال 2020-2021 میں تقریباً 4ملین سے زاہد افراد کو اراضی ریکارڈ سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں ہیں ۔

 جس  میں تقریباً 12 لا کھ سے زاہد سائلین کو انتقالات کی معلومات فراہم کی گئیں ، جوکہ گزشتہ مالی سال  کے مقابلے میں 30% سے زاہد ہیں ۔ انتقالات کی مد میں سرکاری خزانے کو تقریباً 12 ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے ، فردات کی مد میں تقریباً 50 کروڑ سے زاہد آمد ن ہوئی ، جبکہ ضلع کونسل فیس کم وبیش 4 ارب روپے جبکہ گین ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس کی مد میں وفاقی حکومت کو تقریبا 11ارب روپے کی آمدن ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس طرح اراضی ریکارڈ سنٹر سے ہونے والی مجموعی آمدن تقریباً 22 ارب روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 37% اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 5 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 days ago
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 5 hours ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 days ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • a day ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 5 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 days ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • an hour ago
Advertisement