Advertisement

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید

خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور  صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں خوراک کی تلاش میں نکلے 9 فلسطینیوں سمیت مزید 43 افراد شہید ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 28th 2025, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت کے باعث انتقال کرجانے والے فلسطینیوں کی تعداد اب 147 ہوگئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں غذائی قلت کے باعث 74 فلسطینیوں نے دم توڑا جن میں سے صرف جولائی کے مہینے میں 63 فلسطینیوں کا غذائی قلت اور بھوک سے انتقال ہوا۔ 

دوسری جانب خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور  صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں خوراک کی تلاش میں نکلے 9 فلسطینیوں سمیت مزید 43 افراد شہید ہوگئے۔ 

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 43 منٹ قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 21 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
Advertisement