بھارت میں انسانی درندگی عروج پر، بے ہوش خاتون کے ساتھ ایمبولینس میں مبینہ اجتماعی زیادتی
پولیس بھرتی کے ٹیسٹ میں شریک ہونے والی 26 سالہ خاتون ٹیسٹ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی، ذرائع


بھارت میں ہسپتال جاتے ہوئے بےہوش خاتون کو ایمبولینس میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے گاؤں بودھ گیا میں پولیس میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں ٹیسٹ کیلئے دوڑ میں شریک ہونے والی 26 سالہ خاتون امید وار بےہوش ہوگئی ۔
خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کیا گیا، ہسپتال جاتے ہوئے خاتون امیدوار کو ڈرائیور اور ٹیکنیشن نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ ایمبولینس میں کوئی خاتون عملہ نا تھا۔
خاتون کے اہل خانہ نے پولیس کو شکایت درج کروائی ۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزموں کی شناخت کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا ہےجبکہ خاتون کا بیان قلم بند کرنے کے بعد طبی معائنہ بھی کروایا گیا ہے۔

ڈکی بھائی کی گرفتاری پرساتھی یوٹیوبر رجب بٹ کا رد عمل
- 2 منٹ قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر بنگلادیش روانہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر ز تعنیات کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کی آبی جارحیت،دریائے ستلج میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا ،30 سے زائد دیہات زیر آب
- ایک گھنٹہ قبل

خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے سندھ حکومت کا مفت الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز
- ایک گھنٹہ قبل

چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 21افراد جاں بحق متعدد لاپتہ
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی وبا، 1 لاکھ 64 ہزار مریضوں کا علاج
- 14 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج بلوچ عوام کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، صوبے میں امن ،استحکام ،کیلئے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل
- 3 گھنٹے قبل

چین کا پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آرسمر انٹرن شپ پروگرام کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر، مُلک بھر سے طلبا کی بھرپور شرکت
- ایک گھنٹہ قبل