مکہ مکرمہ : سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجدالحرام میں نمازکےاجازت نامےآج سےبندکردیئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجدالحرام میں صرف حج کےاجازت نامےرکھنےوالےافرادہی جاسکیں گے۔ حج کیلئےعازمین کی مکہ مکرمہ آمدکاسلسلہ کل سےشروع ہوگا۔
نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ
پیرکووقوف عرفہ اداکیاجائےگا،مسجدنمرہ میں خطبہ حج دیاجائےگا۔ کوروناکی وجہ سےمحدودعازمین کوحج کی ادائیگی کی اجازت دی گئی۔
عید الاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی یا چلے گی فیصلہ ہوگیا
60 ہزارمقامی افرادحج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ مسجدالحرام سےمیدان عرفات اورمزدلفہ کیلئےپیدل جانے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ میدان عرفات ،مزدلفہ جانےکیلئےحکام خصوصی بس سروس چلائیں گے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 20 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




