Advertisement
تجارت

عوام کے لیے اچھی خبر ،ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری 

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 209 روپے کی کمی کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 31st 2025, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عوام کے لیے اچھی خبر ،ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد: مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لیے خوشخبری،وفاقی حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔

اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوںمیں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 209 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت 2041 روپے ہو گئی۔

اسی طرح فی کلو گرام ایل پی جی کی قیمتوں میں 17 روپے 73 پیسے کی کمی کی گئی ہے،ہےجس کے بعد نئی قیمت 215 روپے 37 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہو گا۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 10 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 6 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 7 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 11 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی