کراچی : ایئرلائن عراق کے دو شہروں نجف اور بغداد سے کراچی کے لیے پروازیں چلائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 17th 2021, 9:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ایک اور غیر ملکی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔فلائی بغداد کی پہلی پرواز عراق کے شہر نجف سے 165 مسافر لیکر کراچی پہنچ گئی ہے۔
جی این ا ین کے مطابق ایئرلائن عراق کے دو شہروں نجف اور بغداد سے کراچی کے لیے پروازیں چلائے گی ۔
سی اے اے کا کہنا ہے کہ فلائی دبئی دوسرے مرحلے میں لاہور سے نجف فلائٹ شیڈول کا آغاز کیا جائے گا اور پاکستان سے عراق کیلئے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔نئی ایئرلا ئن کے آپریشن سے روز گار کے مواقع میسر آئیں گے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 6 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 13 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



