کاروباری ہفتے کےدوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Aug 5th 2025, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی :عالمی اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کئی سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستا ن جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کےدوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کےبعد سونے کی نئی 3 لاکھ 58 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میںبھی 1286روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونےدس گرام سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 3لاکھ 6ہزار 927روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 3ہزار 353ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 8 minutes ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- an hour ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





