Advertisement
تجارت

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان

پاور ڈویژن کے مطابق یہ ممکنہ کمی مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی اور جون 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 5th 2025, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو  نے کاامکان

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 89 پیسے جبکہ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 78 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق یہ ممکنہ کمی مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی اور جون 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) نے اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو جمع کروائی تھی، جس پر 4 اگست 2025 کو سماعت کی گئی۔

مزید کہا گیا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی یہ کمی اگست، ستمبر اور اکتوبر 2025 کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو منتقل کی جائے گی۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے ساتھ کیے گئے ترمیمی معاہدے اس کمی کی بڑی وجہ ہیں، جن کے تحت بجلی کی لاگت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 32 minutes ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب