کوٹلی آزاد کشمیر : ہجیرہ آزادکشمیر میں مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 20th 2021, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق کوٹلی آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افسوس ناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔حادثے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں ۔

دریائے ستلج کے کئی مقامات پر بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد حفاظتی بند ٹوٹ گئے
- 5 hours ago

سابق سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے 7 ارب پتی پلیئرز کی فہرست میں شامل
- 3 hours ago

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان
- 5 hours ago

فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس، اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
- 2 hours ago

روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اہم رعایتیں دی ہیں، امریکی نائب صدر
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی بگڑتی صورتحال، فعال کیسز کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
- 3 hours ago

9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملےکا کیس، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
- an hour ago

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 799 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
- 4 hours ago

امریکی نیشنل گارڈ کے فوجی دستے واشنگٹن کی سڑکوں پر اسلحہ لے کر گشت کریں گے
- 6 hours ago

دیر بالا میں سکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
- 5 hours ago

عالمی بینک کی پنجاب میں تعلیم کےفروغ کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری
- 32 minutes ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے منسوخ
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات