Advertisement

پشاور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیا جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 9:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں  جاں بحق شخص سابق پولیس اہلکارہے ۔زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ  تفتیشی ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔پولیس کاکہنا ہےکہ جلد ملزمان کو گرفتارکیاجائے  گا۔

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 21 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 days ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 20 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 days ago
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 days ago
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 16 hours ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات