ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کامعاملہ ، وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کامعاملہ ،وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کو مستعفی ہونے سے روک دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 10:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کو مستعفی ہونے سے روک دیا ہے ۔
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مستعفی ہونے سے روک دیاہےاور بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
یاد رہے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے وزیر اعظم عمران خان سےمستعفی ہونے کی اجازت مانگی تھی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





